2افراد گرفتار ،گن اور پستول برآمد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )رپیٹر اور پسٹل برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
اے ایس آئی وحید مغل نے ملزم ظفر اﷲ سے 12 بور رپیٹر جبکہ ملزم محمد علی سے 30 بور پسٹل برآمد کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments