حافظ آباد:پی سی بی کے زیر اہتمام انٹر سکولز ٹورنامنٹ کا آغاز
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انٹر سکولزٹورنامنٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 نے پہلے پول میچ میں گورنمنٹ ہائی سکول کولو تارڑ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کولو تارڑ نے پہلے کھیلتے ہوئے 40 اوورز میں 149 سکور بنائے جواب میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 26 اوورز میں ہدف حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments