خواتین کو سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خواتین کو سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مسرت اپنی بھتیجی کے ساتھ مو جو د تھی ملزمون نے دھاوا بول دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین کو سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں مسرت بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بھتیجی کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے انہیں گھر میں گھس کر قابو کرلیا اور دونوں پھو پھی بھتیجی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...