حافظ طارق محمود وڑائچ بھانجے کی میت پاکستان لانے کیلئے سعودیہ روانہ

حافظ طارق محمود وڑائچ بھانجے کی میت  پاکستان لانے کیلئے سعودیہ روانہ

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)معروف بزنس مین حافظ طارق محمود وڑائچ اپنے بھانجے کی میت پاکستان لانے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبر حافظ طارق محمود وڑائچ کا بھانجا کمال احمد سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا جس کی میت پاکستان واپس لانے کے لیے حافظ طارق محمود سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ قانونی کارروائی کے بعد میت کو پاکستان لے کر آئیں گے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...