ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر انیس کا ویٹرنری ڈسپنسری مجو چک کا دورہ
تتلے عالی(نامہ نگار )ڈائریکٹر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈاکٹر محمد انیس نے وٹرنری ہسپتال تتلے عالی اور سول ویٹرنری ڈسپنسری مجو چک کا دورہ کیا
اداروں کی صفائی ستھرائی،مجموعی حالت،عملے کی حاضری،سرکاری ریکارڈ،ادویات،ویکسین، کے ذخرے ،آویزاں پینا فلیکسز اور کولڈ چین کے نظام کا معا ئنہ کی ۔ڈائریکٹر نے علاقہ کے کسانوں سے بھی ملاقات کی،مسائل سنے اور لائیو سٹاک کی صحت،علاج معالجہ اور محکمہ جاتی خدمات کے متعلق کسانوں سے بات چیت کی۔انہوں نے بریڈرز کو موثر،بروقت اور معیاری وٹرنری خدمات فراہمی پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments