عالمی یومِ صفائی کے موقع پر سڑکوں کی مکینیکل سویپنگ اور واشنگ

عالمی یومِ صفائی کے موقع پر سڑکوں  کی مکینیکل سویپنگ اور واشنگ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)عالمی یومِ صفائی کے موقع پر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے شہر بھر میں صفائی ستھرائی کا خصوصی آپریشن جاری رہا۔

 اتوار کی تعطیل کے باوجود ستھرا پنجاب کے ورکرز نے شہر کے مختلف علاقوں، شاہراہوں، بازاروں اور اہم مقامات پر صفائی کے فرائض سرانجام د ئیے جبکہ صفائی کے ساتھ ساتھ سموگ کے تدارک کیلئے سڑکوں کی مکینیکل سویپنگ اور واشنگ کا عمل بھی جاری رکھا گیا۔ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے عالمی یومِ صفائی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول صرف سرکاری اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...