تتلے عالی :جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ روکنے کیلئے کنٹینر آگئے
تتلے عالی(نامہ نگار )جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ روکنے کیلئے کنٹینر آگئے ۔
جماعت اسلامی کے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس ختم کر انے اور مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ روکنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے 5 کنٹینرز تھانہ کے سانے کھڑے کر د ئیے ، ضرورت پڑنے پر مین گوجرانوالہ شیخوپورہ روڑ پر کنٹینر سے رکاوٹیں کھڑی کردی جائینگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments