حافظ آباد:بجلی محلہ کے قر یب سیوریج کی مین لائن کی صفائی

حافظ آباد:بجلی محلہ کے قر یب  سیوریج کی مین لائن کی صفائی

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) واسا ملازمین نے تین دن کی کوشش کے بعد بجلی محلہ کے قریب سے گزرنے والی مین سیوریج لائن کافالٹ دورکرکے لائن کو چالو کردیا جس سے شہر کے متعدد علاقوں میں کھڑا پانی نکل گیا۔ علاقہ مکینوں نے لائن کو چالو کرنے پر واسا انسپکٹر اسحق کھوکھر ودیگر ملازمین کاشکریہ ادا کیا ۔

 واسا ملازمین نے تین دن کی کوشش کے بعد بجلی محلہ کے قریب سے گزرنے والی مین سیوریج لائن کافالٹ دورکرکے لائن کو چالو کردیا جس سے شہر کے متعدد علاقوں میں کھڑا پانی نکل گیا۔ علاقہ مکینوں نے لائن کو چالو کرنے پر واسا انسپکٹر اسحق کھوکھر ودیگر ملازمین کاشکریہ ادا کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...