حمزہ شہباز شریف سے رکن پنجاب اسمبلی عرفان بشیر گجر کی ملاقات

 حمزہ شہباز شریف سے رکن پنجاب  اسمبلی عرفان بشیر گجر کی ملاقات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )رکن پنجاب اسمبلی عرفان بشیر گجر نے مسلم لیگ (ن)پی پی 69کے صدر مدثر ستار انٹال کے ہمراہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی،

اس موقع پر ملکی و سیاسی صورتحال، حلقہ پی پی 69 میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ حمزہ شہباز شریف نے عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے اور پارٹی کارکنوں سے رابطہ مضبوط رکھنے پر زور دیا ،ملاقات میں مسلم لیگ (ن)کی تنظیمی سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...