انتقال پر ملال
عالم چوک (نمائندہ خصوصی )پریس کلب لدھیوالہ وڑائچ کے سینئر رکن ڈاکٹر ناصر محمود بھٹی کے چھوٹے بھائی یاسر بھٹی علالت کے باعث انتقال کر گئے ، نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی، مذہبی شخصیات، وکلا ، صحافیوں اور سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پریس کلب لدھیوالہ وڑائچ کے سینئر رکن ڈاکٹر ناصر محمود بھٹی کے چھوٹے بھائی یاسر بھٹی علالت کے باعث انتقال کر گئے ، نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی، مذہبی شخصیات، وکلا ، صحافیوں اور سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments