سمبڑیال :لڑائی جھگڑے کے دوران چھری اورڈنڈوں سے 2نوجوان زخمی

سمبڑیال :لڑائی جھگڑے کے دوران  چھری اورڈنڈوں سے 2نوجوان زخمی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )لڑائی جھگڑے کے دوران چھری اورڈنڈوں کے وار سے 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔

 موضع کلووال میں جھگڑے کے دوران حامد اوررضوان شدیدزخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے زخمی کے بھائی حمزہ منظور کی درخواست پر علیم سمیت 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ علاوہ ازیں وزیرآباد روڈ پر نجی کالج میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے طالبعلم خالد یوسف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...