گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار،نمائندہ خصوصی )علی پور چوک میں تیز رفتار لوڈر گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

بتایا گیا ہے کہ 29سالہ کوثر بی بی علی پور چوک میں سڑک عبور کر رہی تھی، حادثے میں موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...