بھیڑ بکریوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن مہم شروع

بھیڑ بکریوں کو بیماریوں سے  بچانے کیلئے ویکسی نیشن مہم شروع

تتلے عالی(نامہ نگار)ڈویژن بھر میں بھیڑ بکریوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن مہم شروع کر دی گئی۔

 موسم سرما میں بھیڑ،بکریوں میں انتڑیوں کے زہر اور نمونیا جیسی بیماری جنم لیتی ہے جس پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے بڑی مقدار میں ویکسین لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے سپرد کرنے پرلائیو سٹاک حکام نے تتلے عالی سمیت ڈویژن بھر میں ویکسی نیشن مہم شروع کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...