سیالکوٹ:ٹریفک پو لیس کا سب انسپکٹر اور اہلکار رشوت لیتے گرفتار

سیالکوٹ:ٹریفک پو لیس کا سب  انسپکٹر اور اہلکار رشوت لیتے گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن نے ٹریفک پولیس سیالکوٹ کے سب انسپکٹر سمیت 2 ملازمین کو گرفتار کرکے 36ہزار روپے کے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لئے ۔

 جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹریپ ریڈ کے دوران فہد علی گجر ٹریفک وارڈن/سب انسپکٹر اور ثمر عباس کلاس فور ٹریفک پولیس کو گرفتار کر لیا گیا۔ علاوہ ازیں نبیل گل زونل سپروائزر ایس ڈبلیو ایم سی چونڈہ،عرفان مسیح سویپر کو گرفتار کر کے 10 ہزار روپے کے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کرلئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...