استاد کے عالمی دن پر ’’میرے محسن تجھے سلام‘‘، کنونشن 6 اکتوبر کو ہوگا

استاد کے عالمی دن پر ’’میرے محسن  تجھے سلام‘‘، کنونشن 6 اکتوبر کو ہوگا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) انجمن اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام استاد کے عالمی دن کے موقع پر ‘‘میرے محسن تجھے سلام’’ کے عنوان سے چھٹا سالانہ کنونشن 6 اکتوبر کو مدینہ مارکی میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

انجمن اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام استاد کے عالمی دن کے موقع پر ‘‘میرے محسن تجھے سلام’’ کے عنوان سے چھٹا سالانہ کنونشن 6 اکتوبر کو مدینہ مارکی میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...