چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2رکنی گینگ گرفتار
گجرات (سٹی رپورٹر ) تھانہ صدر گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو رکنی گینگ گرفتار کرکے ایک لاکھ 40ہزار روپے نقدی اور ناجائز پستول برآمد کر لیا۔
گرفتار ملزموں میں عثمان غنی اور زبیر خان شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزموں کے قبضے سے ایک لاکھ 40ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز 30بور پستول برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments