کامونکے :سابق رنجش پر ہمسایوں کا بیوہ پرتشدد ، چاقو سے زخمی
کامونکے (نامہ نگار )سابق رنجش پر ہمسا یوں نے بیوہ کو شدید زخمی کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ گجراں کی عظمیٰ شہزادی اور ہمسا یوں ہارون وغیرہ کے درمیان رنجش چل رہی ہے۔۔۔
سابق رنجش پر ہمسا یوں نے بیوہ کو شدید زخمی کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ گجراں کی عظمیٰ شہزادی اور ہمسا یوں ہارون وغیرہ کے درمیان رنجش چل رہی ہے۔ گزشتہ روز ہارون، اُس کی والدہ بانو اور بہن ماریہ نے تشدد کرتے ہوئے چاقو کے وار کرکے اسے شدید زخمی کردیا ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments