جامعہ گجرات میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک

جامعہ گجرات میں ورلڈ مینٹل ہیلتھ  ڈے کے حوالے سے آگاہی واک

گجرات(سٹی رپورٹر )جامعہ گجرات کے شعبہ سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد ہوا ، پروفیسر ڈاکٹر فیصل محمود مرزا کی زیر قیادت شرکا نے صحت مند معاشرہ کے قیام کیلئے ذہنی صحت کو اہم قرار دیا ۔

جامعہ گجرات کے شعبہ سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد ہوا ، پروفیسر ڈاکٹر فیصل محمود مرزا کی زیر قیادت شرکا نے صحت مند معاشرہ کے قیام کیلئے ذہنی صحت کو اہم قرار دیا ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...