52 لاکھ افرادکوایمرجنسی امداد فراہم
ملتان (کرائم رپورٹر)پنجاب میں موٹر بائیک ریسکیو سروس نے نو سال کے دوران اوسطاً 4.4 منٹ کے رسپانس ٹائم کے ساتھ 52 لاکھ سے زائد ہنگامی واقعات میں امدادی کارروائیاں انجام دیں۔
پنجاب میں موٹر بائیک ریسکیو سروس نے نو سال کے دوران اوسطاً 4.4 منٹ کے رسپانس ٹائم کے ساتھ 52 لاکھ سے زائد ہنگامی واقعات میں امدادی کارروائیاں انجام دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments