سمبڑیال:لڑکی سے زیادتی کے ملزم گرفتار

 سمبڑیال:لڑکی سے  زیادتی کے ملزم گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ایس ایچ سمبڑیال غازی میاں عبدالرزاق اور ٹیم نے 14 سالہ بچی سے زیادتی کے تینوں ملزم گرفتار کر لئے ، واقعہ 7 اکتوبر کو گاؤں بلو چک میں پیش آیاتھا ، گرفتار ملزموں میں رضوان ، شان علی اور سعد شامل ہیں ۔

ایس ایچ سمبڑیال غازی میاں عبدالرزاق اور ٹیم نے 14 سالہ بچی سے زیادتی کے تینوں ملزم گرفتار کر لئے ، واقعہ 7 اکتوبر کو گاؤں بلو چک میں پیش آیاتھا ، گرفتار ملزموں میں رضوان ، شان علی اور سعد شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...