پیفما کے نومنتخب عہدیداران نے چارج سنبھال لیا

پیفما کے نومنتخب عہدیداران  نے چارج سنبھال لیا

گجرات (نامہ نگار) پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین ملک صفدر حسین، سینئر نائب چیئرمین ہارون امجد اور نائب چیئرمین ولید شجاع نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پیفما نبیل احمد الیاس نے چیئرمین کا چارج ملک صفدر حسین کے حوالے کیا۔

 پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین ملک صفدر حسین، سینئر نائب چیئرمین ہارون امجد اور نائب چیئرمین ولید شجاع نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پیفما نبیل احمد الیاس نے چیئرمین کا چارج ملک صفدر حسین کے حوالے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...