ایڈیشنل سیکرٹری عامر شہزاد کنگ کی احتشام چیمہ کے والد کی وفات پر تعزیت
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیکرٹری زراعت پنجاب چودھری عامر شہزاد کنگ نے کوٹ جعفر میں سردار احتشام الحق چیمہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اوران کے والد کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک وضع دار اور نیک انسان تھے ہمارا علاقہ ایک اچھی سماجی شخصیت سے مرحوم ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments