ڈسکہ :نہم کا طالبعلم لاپتہ
منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار ) گھر سے سکول گیا نہم کلاس کا طالبعلم لاپتہ ہو گیا ۔منڈیکی گورائیہ میں امیر حسین کا بیٹا16سالہ ثاقب جو نہم کلاس میں پڑھتا ہے گزشتہ روز گھر سے سکول گیا مگر تاحال واپس نہیں آیا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گھر سے سکول گیا نہم کلاس کا طالبعلم لاپتہ ہو گیا ۔منڈیکی گورائیہ میں امیر حسین کا بیٹا16سالہ ثاقب جو نہم کلاس میں پڑھتا ہے گزشتہ روز گھر سے سکول گیا مگر تاحال واپس نہیں آیا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments