کامونکے :مخالفین نے پانی چھوڑ کر دھان کی فصل خراب کردی
کامونکے (نامہ نگار ) دو افراد نے پانی چھوڑ کر زمیندار کی فصل دھان خراب کردی۔ نواحی گاؤں اکبر گھنوکی کے محمد لطیف اور دلاور وغیرہ میں تنازع چل رہا ہے ۔
گزشتہ روز اسی بناپر دلاور اور شاہد نے راجباہ کا پانی محمد لطیف کے کھیتوں میں چھوڑ دیا جس سے دھان خراب ہوگئی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments