ایم ڈی ستھرا پنجاب کا کامونکے اور سادھوکے میں صفائی آپریشن کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب کا کامونکے اور  سادھوکے میں صفائی آپریشن کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )سی ای او جی ڈبلیو ایم سی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے کامونکے اور سادھوکے میں صفائی آپریشن، بیٹ پلان پر عملدرآمد اور سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تحصیل جوڈیشل کمپلیکس، حیدر کالونی میں صفائی کا معائنہ کیا۔

سی ای او جی ڈبلیو ایم سی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے کامونکے اور سادھوکے میں صفائی آپریشن، بیٹ پلان پر عملدرآمد اور سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تحصیل جوڈیشل کمپلیکس، حیدر کالونی میں صفائی کا معائنہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...