ستراہ :16سالہ لڑکی لاپتہ

ستراہ :16سالہ لڑکی لاپتہ

ستراہ (نامہ نگار) گھر سے نکلی جواں سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی ۔بڈھا گورائیہ میں محمد شعیب کی 16سالہ ہمشیرہ 21اکتوبر کو گھر سے چلی گئی جو تاحال واپس نہیں آئی، شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔

 ستراہ پولیس نے 7روز بعد اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...