لوڈ شیڈنگ کے باعث ہوٹلوں پر رش

لوڈ شیڈنگ کے باعث ہوٹلوں پر رش

تتلے عالی(نامہ نگار ) گیس کی لوڈشیڈنگ سے تنوروں اور ہوٹلوں پر رش بڑھ گیا،ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔

 پکوان سنٹروں ،ہوٹلوں اور تنوروں پر ایل پی جی کا استعمال کیا جا رہا اوپن مارکیٹ میں 600 روپے کلو مل رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...