نا معلوم افراد نے چھین لیا

نا معلوم افراد نے چھین لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد ڈرائیور کو زدوکوب کرکے رکشہ چھین کر فرار ہو گئے ۔

گکھڑ کا رہائشی علی حیدر کوظفر کالونی کے قریب 4 افراد نے باتوں میں الجھا کر دھکے دئیے ،تشدد کا نشانہ بنایا اور رکشہ لیکر فرار ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...