کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں شہری مال وزر سے محروم

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔

 سلامت پورہ کے زید کی دُکان سے نامعلوم چور 4ہزارروپے اور موبائل فون لے گئے ۔چھجوکی کے ثقلین کی دکان سے بیٹری،بیرنگ و دیگر قیمتی سامان چوری ہوگیا جبکہ ڈیرہ نور عالم کے سلیمان اور گلگٹی کے اعظم کی ایک ایک بکری حویلیوں سے نامعلوم چور لے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...