گجرات:گندم کے کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
گجرات(سٹی رپورٹر )محکمہ زراعت توسیع جلالپور جٹاں کی جانب سے مواضعات رامکی اور بیہال پور، تحصیل گجرات میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے تربیتی پروگرام کے پہلے مرحلے کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر کاشتکاروں کو گندم کی بہتر پیداوار کے لیے جدید زرعی طریقوں، کسان کارڈ قرضوں کی واپسی اور دھان کی فصل کی صورتحال کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments