عمران علی کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات کر دیا گیا
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )عمران علی کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات کر دیا گیا ۔
شہریوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئے اسسٹنٹ کمشنر تجاوزات، ٹریفک کے مسائل، ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں، سیوریج اور مہنگائی سمیت دیگر مسائل حل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کر ینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments