جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سموگ سے بچائو کے حوالے سے سیمینار

 جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں  سموگ سے بچائو کے حوالے سے سیمینار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے شعبہ زوالوجی اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے اشتراک سے سموگ سے بچاؤ، ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری کے فروغ کے لیے آگاہی سیمینار، واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

 اس موقع پر انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی انسپکٹرمس نمرہ نے شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے کہا کہ سموگ اور فضائی آلودگی موجودہ دور کے اہم ماحولیاتی چیلنجز ہیں، جن سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں اور عوامی آگاہی کی ضرورت ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...