جماعت اسلامی کے رہنما جاوید قصوری آج سیالکوٹ کا دورہ کرینگے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے صوبائی امیر محمد جاوید قصوری ایک روزہ دورے پر آج سیالکوٹ آئیں گے۔
دورے کے دوران وہ ضلعی مجلس شوریٰ، زونل امراء و قیمین اور برادر تنظیموں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وہ امیر ضلع چوہدری امتیاز احمد بریار سے آئندہ دو سالہ مدت کیلئے حلف بھی لیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments