کامونکے :مخالفین کی فائرنگ اور تشدد سے 3افراد زخمی

کامونکے :مخالفین کی فائرنگ  اور تشدد سے 3افراد زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق رنجش پر مخالفین نے تشدد اور فائرنگ کرکے 3افراد کو زخمی کردیا۔ نواحی گاؤں ہرپوکی کے لقمان زمان اور اسد گادی میں رنجش چل رہی ہے جسکی وجہ سے۔۔۔

 اسد گادی، مسعود، زریاب اور ایک نامعلوم نے گھر میں گھس کر لقمان اور اُس کے کزنوں محسن اور ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر فائرنگ کرکے لقمان کو شدید زخمی کردیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...