حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔
پٹرول کی قیمت 6 روپے 59 پیسے فی لٹر کم ہونے کے بعد 346 روپے فی لٹر ہوگئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 10 نومبر تک کے لئے ہو گا، حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments