سی ایم پنجاب ٹی ٹونٹی چیمپئن لیگ ویمنز اور مینز ٹیموں کے فائنل آج
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)سی ایم پنجاب ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن لیگ 2026کے فائنل مقابلوں کیلئے ویمنز اور مینز ٹیموں کے درمیان میدان آج جناح سٹیڈیم میں سجے گا،
دوپہر اڑھائی بجے انڈس انونسبلز اور پوٹھوہار پرائیڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا فائنل کھیلا جائے گا اور شام ساڑھے 6بجے ملتان ڈویژن اور لاہور ڈویژن کی ٹیموں کے درمیان فلڈ لائٹ میں مقابلہ ہوگا۔ میچ سے قبل میوزک شو ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments