سیالکوٹ :موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شہاب پورہ چوک کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 56 سالہ گلزار احمد سکنہ منڈی بہاؤالدین کے نام سے ہوئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے میت کو علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments