گھر سے نکلنے والا 15سالہ لڑکا لاپتہ
ڈسکہ (نمائندہ دنیا) والد کی مار پیٹ سے دلبرداشتہ گھر سے نکلنے والا لڑکا لاپتہ ہوگیا۔
گھر مالومہے میں شمیم کا بیٹا15سالہ بلال والد کی مار پیٹ کی وجہ سے گھر سے چلا گیا جو واپس نہیں آیا ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments