بوگس چیک دینے پرمقدمات درج

بوگس چیک دینے پرمقدمات درج

موترہ(نامہ نگار)بوگس چیک پر 2ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کے امجد نے سلمان کو10لاکھ اور پیروچک کے افضل نے ایزک مسیح کو11لاکھ 40 ہزار کے چیک دیئے جوبوگس نکلے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...