3بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج

3بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج

موترہ(نامہ نگار)ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ حمزہ کھرولیاں ’ڈھولن اورکوٹ مستا میں ملزموں جابر ’جاوید مسیح اور اقبال کو مین تاروں سے بجلی چوری کرتے پکڑلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ حمزہ کھرولیاں ’ڈھولن اورکوٹ مستا میں ملزموں جابر ’جاوید مسیح اور اقبال کو مین تاروں سے بجلی چوری کرتے پکڑلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...