5افرادسے ناجائز اسلحہ برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) پولیس نے محلہ رسولنگر کے عمر، سائیں توکل والا قبرستان کے عاصم، بھٹہ ٹاؤن کے لیاقت، شیش محل روڈ کے سبحان اور شہباز سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
پولیس نے محلہ رسولنگر کے عمر، سائیں توکل والا قبرستان کے عاصم، بھٹہ ٹاؤن کے لیاقت، شیش محل روڈ کے سبحان اور شہباز سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments