مدرسے جانے والا 14سالہ نوجوان چھ روز سے لاپتہ

مدرسے جانے والا 14سالہ  نوجوان چھ روز سے لاپتہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھر سے مدرسے جانے والا 14سالہ نوجوان چھ روز گزرنے کے باوجود واپس نہ آ سکا۔

 محلہ برکت پورہ شیش محل، تحصیل وزیرآباد کے رہائشی محمد ندیم کا بیٹا محمد صدیق چھ روز قبل مدرسے جانے کے لیے گھر سے نکلا، مگر واپس نہ آیا۔ بیٹے کے گھر نہ پہنچنے پر اہلِ خانہ نے اس کی تلاش شروع کر دی، تاہم تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ محمد ندیم نے تھانہ سٹی پولیس کو اپنے بیٹے محمد صدیق کی گمشدگی کی تحریری اطلاع دے دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...