امداد دینے کے بہانے لڑکی کو فلیٹ میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 امداد دینے کے بہانے لڑکی کو فلیٹ  میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش شخص نے امداد دینے کے بہانے لڑکی کو فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کی 16سالہ (م)کو اعوان چوک کی رضوانہ کے ذریعے واپڈا ٹاؤن کے عامر مغل نے گھر سے بلایا اور امداد دینے کے بہانے موڑ ایمن آباد کے نزدیک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بنے ایک فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ایمن آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...