ہائیر سیکنڈری سکول تتلے عالی ،پر نسپل غیر حاضر ،دوران استاد کی سگریٹ نوشی

ہائیر سیکنڈری سکول تتلے عالی ،پر نسپل  غیر حاضر ،دوران استاد کی سگریٹ نوشی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تتلے عالی کا دورہ کیا جہاں متعدد انتظامی بے ضابطگیاں سامنے آئیں،

 پرنسپل رانا بلال اور اساتذہ عمران فاروق اور انعام اﷲ ظہیر غیر حاضر تھے جبکہ استاد محمد سلیم دوران تدریس سگریٹ نوشی کر رہا تھا، اساتذہ نے گاؤن بھی نہیں پہن رکھے تھے ،سکول میں واش رومز گندے اور بدبودار، کلاس رومز کی چھتوں پر مکڑی کے جالے ،متعدد طلبا یونیفارم کے بغیر تھے۔انہوں نے سیکنڈ انچارج کو انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...