آن سورس ریونیو انیشی ایٹو کے تحت 22ترقیاتی سکیموں کا جائزہ

آن سورس ریونیو انیشی ایٹو کے  تحت 22ترقیاتی سکیموں کا جائزہ

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کے آن سورس ریونیو انیشی ایٹو کے تحت گوجرانوالہ کی 22 ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی زیر صدارت ہوا ۔

ڈی سی نوید احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فوزیہ چیمہ اور متعلقہ محکموں کے افسر وں نے بریفنگ دی۔ میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کی 10سکیموں کیلئے 1ارب 6کروڑ 63لاکھ روپے جبکہ ضلع کونسل گوجرانوالہ کی 12سکیموں کیلئے 1ارب 25کروڑ 60لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...