سپیکر کاغیر قانونی استعمال :امام مسجد کیخلاف مقدمہ

 سپیکر کاغیر قانونی استعمال :امام مسجد کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)منڈیکی گورائیہ میں پابندی کے باوجود لاؤڈ سپیکر کاغیر قانونی استعمال کرنے پر امام مسجد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جامع مسجد بغدادی انعام کالونی ڈسکہ کا امام قاری مدثر رضوی پابندی کے باوجود سپیکر استعمال کررہا تھا۔لاؤڈ سپیکر میں تقریر کررہا ہے ، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...