حنان کھوکھر انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدر عمر مغل صدر نومنتخب

حنان کھوکھر انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن  کے ڈویژنل صدر عمر مغل صدر نومنتخب

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )حنان سعید کھوکھر ایڈووکیٹ انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کے گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر جبکہ عمر فاروق مغل ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کے صدر نومنتخب ہو گئے ۔

اس سلسلے میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن ورلڈ وائیڈ و صدر انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن ورلڈ وائیڈ بیرسٹر مرزا صفدر اقبال اور چیئرمین انٹرنیشنل ریلیشنز بیرسٹر غلام مصطفی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...