ریاض شاہ چیف کوآرڈینیٹر (بلڈنگ)گجرات نامزد

 ریاض شاہ چیف کوآرڈینیٹر  (بلڈنگ)گجرات نامزد

گجرات (نامہ نگار )کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (CAP) کے چیئرمین نے ایم آر ایس اینڈ سنز کنسٹرکشن گجرات کے چیف ایگزیکٹو محمد ریاض شاہ کو سال 2026-2027 کے لیے گجرات ڈویژن کا چیف کوآرڈینیٹر (بلڈنگ) نامزد کر دیا ہے ۔

اس سلسلے میں کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد سلیم خان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔، جس کے مطابق محمد ریاض شاہ گجرات ڈویژن میں بلڈنگ سیکٹر کے کنسٹرکٹرز کی نمائندگی اور رابطہ کاری کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...