موترہ : فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

موترہ : فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

موترہ ،ڈسکہ (نامہ نگار) تھانہ موترہ کے علاقے ادووار پنڈوریاں میں فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عبدالعزیز کے پیٹ اور سر میں گولیاں لگیں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ منتقل کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...