فرخ اعجاز گھمن امیر جماعت اسلامی زون PP52منتخب
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)فرخ اعجاز گھمن امیر جماعت اسلامی زون PP52منتخب ہوگئے ۔ اراکین جماعت اسلامی زون PP52 نے سیشن 2026 تا2028کے لیے فرخ اعجاز گھمن کو جماعت اسلامی زون PP52 کا امیر منتخب کرلیا ۔
فرخ اعجاز گھمن امیر جماعت اسلامی زون PP52منتخب ہوگئے ۔ اراکین جماعت اسلامی زون PP52 نے سیشن 2026 تا2028کے لیے فرخ اعجاز گھمن کو جماعت اسلامی زون PP52 کا امیر منتخب کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments